حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کے میری امت میں سے ستر ہزار آدمی جنت میں بغیر حساب کے داخل ہوں گے .
یہ وہ لوگ ہیں جو جھاڑ پھونک نہیں کرتے ، اور نہ شگون لیتے ہیں اور اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں .
( صحیح بخاری : جلد سوم : حدیث 1402 )
جملہ حقوق ©
اسلام کی باتیں
| تیار کردہ : جاوید حجانہ | پیشکش :
حجانہ وَن پاکستان